🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فارغ نوجوان سے اللہ کی نفرت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 862
ان الله يكره الرجل البطال
”اللہ تعالیٰ بیکار آدمی کو ناپسند کرتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 862]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
امام زرکشی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ مجھے یہ روایت کہیں نہیں ملی۔ [اللآلي المنثورة فى الأحاديث المشهودة ص: 134]
شیخ احمد العامری رحمہ الله، شیخ حوت رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله، شیخ مرعی بن یوسف کری رحمہ الله، امام ہروی رحمہ الله اور علامہ محمد امیر کبیر مالکی رحمہ الله کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی روایت موجود نہیں۔ [الجد الحثيث فى بيان ما ليس بحديث ص: 63] ، [أسنى المطالب ص: 83] ، [الدرر المنتثرة ص: 4] ، [الفوائد الموضوعة ص: 95] ، [المصنوع ص: 63] ، [النخبة البهية ص: 4]

الحكم على الحديث:
لا أصل له


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 862 in Urdu