🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حرام ذرائع سے کمانے والا ہلاکتوں میں مبتلا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 864
من أصاب مالا من نهاوش أذهبه الله فى نهابر
”جس نے حرام ذرائع سے مال کمایا اللہ تعالیٰ اسے ہلاکتوں میں لے جاتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 864]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام سبکی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [كما فى أسنى المطالب ص: 260]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے ضعیف مرسل کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 134]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو غیر صحیح کہا ہے۔ [الضعيفة 41]
مزید دیکھئے: [الدرر المنتثرة ص: 18] ، [اللآلي المنثورة ص: 224] ، [المقاصد الحسنة ص: 623] ، [النخبة البهية ص: 18] ، [كشف الخفاء 226/2] ، [الجد الحثيث فى بيان ما ليس بحديث 226]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 864 in Urdu