🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حلال سے شرمانے والا حرام میں مبتلا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 863
ما من عبد من عبادى استحيى من الحلال الا ابتلاه الله بالحرام
”میرا جو بند ہ حلال سے شرماتا ہے اللہ تعالیٰ اسے حرام میں مبتلا کر دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 863]
تخریج الحدیث: { «منكر» }:
امام شوکانی رحمہ الله، اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت سند ومتن کے اعتبار سے منکر ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 146] ، [تذكرة الموضوعات ص: 134]

الحكم على الحديث:
منكر


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 863 in Urdu