🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

خطاطی رزق کی کنجی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 868
عليكم بحسن الخط فانه مفاتيح الرزق
”خطاطی سیکھو بلاشبہ یہ رزق کی کنجی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 868]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله، امام صغانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 147] ، [موضوعات للصغاني ص: 40] ، [تذكرة الموضوعات ص: 135]
مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 71/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 868 in Urdu