مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بدترین لوگ تاجر اور زراعت پیشہ
حدیث نمبر: 869
شرار الناس التجار والزراع
”بدترین لوگ تاجر اور زراعت پیشہ ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 869]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
علامہ ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں بہت سے مجہول راوی ہیں۔ [تنزيه الشريعة 231/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 136]
امام شوکانی رحمہ الله اور امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ہی ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 141] ، [اللآلي المصنوعة 120/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 869 in Urdu