مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نفع لانے والا قرض سود
حدیث نمبر: 877
كل قرض جر منفعة فهو ربا
”ہر وہ قرض جو نفع لائے سود ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 877]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ساقط ہے۔ [بلوغ المرام 176/1]
شیخ حوت رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں سوار بن مصعب راوی متروک ہے۔ [أسنى المطالب ص: 218]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 4244]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 877 in Urdu