🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ذخیرہ اندوزی کرنے والا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 876
من احتكر طعاما أربعين يوما عل المسلمين ثم تصدق به لم يكن له كفارة
”جس نے مسلمانوں پر چالیس روز تک اناج کی ذخیرہ اندوزی کی پھر وہ اس (سارے اناج) کو صدقہ بھی کر دے تب بھی اس کا کفارہ نہیں ہو گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 876]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 138] ، [السلسلة الضعيفة 859]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 876 in Urdu