مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
جسموں سے پہلے رزق کی تخلیق
حدیث نمبر: 883
خلق الله الأرزاق قبل الأجساد بألفى عام...
”اللہ تعالیٰ نے جسموں کی تخلیق سے دو ہزار سال پہلے رزق کی تخلیق فرمائی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 883]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام شوکانی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله اور امام ابن جوزی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں کیونکہ اس کی سند میں بہت سے راوی ضعیف اور مجہول ہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 141] ، [اللآلي المصنوعة 120/2] ، [الموضوعات 238/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله نے بھی اس روایت کو غیر صحیح کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 122] ، [تنزيه الشريعة 231/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 883 in Urdu