🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

پانی میں مچھلی خریدنے کی معانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 884
لا تشتروا السمك فى الماء فانه غرر
”پانی میں مچھلی نہ خریدو کیونکہ یہ دھوکہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 884]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 595/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6231]
شیخ شعیب ارناؤوط نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے البتہ اس کا معنی صحیح ہے۔ [مسند أحمد محقق 3676]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 884 in Urdu