مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
دو شریکوں کے ساتھ تیسرا اللہ تعالیٰ
حدیث نمبر: 888
قال الله تعالى: أنا ثالث الشريكين ما لم يخن أحدهما صاحبه
”اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ دو شریکوں میں تیسرا میں ہوتا ہوں جب تک کہ ان میں سے کوئی ایک اپنے ساتھی سے خیانت نہ کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 888]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[أبوداؤد 3383] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 732] ، [ضعيف الجامع 1748] ، [ضعيف الترغيب 1114] ، [غاية المرام 357]
[أبوداؤد 3383] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 732] ، [ضعيف الجامع 1748] ، [ضعيف الترغيب 1114] ، [غاية المرام 357]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 888 in Urdu