مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
قرض کی عدم ادائیگی کی صورت میں گروی چیز روکنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 889
لا يغلق الرهن من صاحبه الذى رهنه له غنمه وعليه غرمه
”گروی شدہ چیز اس کے مالک سے روکی نہیں جائے گی، اس کا فائدہ بھی اسی کے لئے ہے اور تاوان کا بھی وہی ذمہ دار ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 889]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[دارقطني 32/3] حافظ ابن حجر رحمہ الله نے کہا ہے کہ اس روایت کی تمام اسناد ضعیف ہیں۔ [تلخيص الحبير 84/3] اور «بلوغ المرام» میں نقل کیا ہے کہ اس کے رجال ثقہ ہیں مگر ابوداؤد وغیرہ کے پاس محفوظ اس کا مرسل ہونا ہی ہے۔ [بلوغ المرام ص/193]
یہی روایت مختصر الفاظ میں [سنن ابن ماجة 2441] میں بھی ہے لیکن وہ بھی ضعیف ہے۔ [ضعيف ابن ماجة 531] ، [إرواء الغليل 242/5]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 889 in Urdu