مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
سالن کا سردار نمک
حدیث نمبر: 897
سيد ادامكم الملح
”تمہارے سالن کا سردار نمک ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 897]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ضعیف راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 169] ، [تذكرة الموضوعات ص: 146]
امام سخاوی رحمہ الله اور امام عجلونی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 392] ، [كشف الخفاء 458/1]
حافظ بوصیری رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مصباح الزجاجة 21/4]
ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں عیسیٰ خیاط راوی متروک ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 3266]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 3315]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 897 in Urdu