🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

نمک میں ستر بیماریوں کی شفا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 896
من ابتدأ غداءه بالملح أذهب الله عنه سبعين نوعا من البلاء
”جس نے اپنے صبح کے کھانے کی ابتدا نمک کے ساتھ کی اللہ تعالیٰ اس سے ستر قسم کی بیماریاں دور لے جائیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 896]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
[اللآلي المصنوعة 179/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 141] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 294/2] ، [كنز العمال 86/10]

الحكم على الحديث:
باطل


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 896 in Urdu