مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
کھانے کے بعد کی دعا
حدیث نمبر: 900
كان اذا فرغ من طعامه قال: الحمد لله الذى أطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمين
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ دعا پڑھتے «الحمد لله الذى أطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمين» ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 900]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف ابن ماجه 709/3283] ، [ضعيف ترمذي 681/3702]
شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو جہالت واضطراب کی وجہ سے ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 11934]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف ابن ماجه 709/3283] ، [ضعيف ترمذي 681/3702]
شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو جہالت واضطراب کی وجہ سے ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 11934]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 900 in Urdu