مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ہر قسم کی بیماری سے بچنے کے لیے کھاتے پیتے وقت دعا
حدیث نمبر: 901
اذا أكلت طعاما أو شربت شرابا فقل بسم الله الذى لا يضر مع اسمه شىء فى الارض ولا فى السماء يا حى يا قيوم الا لم يصبك منه داء ولو كان فى سم
”جب تم کچھ کھاؤ پیو اور یہ دعا پڑھو «بسم الله الذى لا يضر مع اسمه شىء فى الارض ولا فى السماء يا حى يا قيوم» تو تمہیں اس کھانے سے کوئی بیماری نہیں لگے کی خواہ اس میں زہر ہی ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 901]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں کدیمی راوی «متهم» جبکہ نافع سلمی راوی «متروك» ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 142] ، [تنزيه الشريعة 325/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں کدیمی راوی «متهم» جبکہ نافع سلمی راوی «متروك» ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 142] ، [تنزيه الشريعة 325/2]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 901 in Urdu