🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بکری سے گھر میں برکت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 939
من كان فى بيته شاة كان فى بيته بركة
”جس کے گھر میں بکری ہو گی اس کے گھر میں برکت ہو گی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 939]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں دو راوی مجہول اور ایک متروک ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 171] ، [تذكرة الموضوعات ص: 153]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 939 in Urdu