🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مٹی کھانے میں نقصان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 947
من أكل الطين واغتسل به فقد أكل لحم أبيه (آدم) واغتسل بدمه
”جس نے مٹی کھائی اور اس کے ساتھ غسل کیا تو (گویا) اس نے اپنے باپ آدم علیہ السلام کا گوشت کھایا اور ان کے خون سے غسل کیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 947]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 155]
امام سیوطی رحمہ الله نے امام ابن عدی رحمہ اللہ کا یہ قول نقل فرمایا ہے کہ یہ حدیث باطل ہے۔ [اللآلي المصنوعة 210/2]
ابن طاہر مقدسی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو باطل کہا ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 5161]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 947 in Urdu