🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

کیا قربانی واجب ہے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 949
أن رجلا سأل ابن عمر عن الأضحية أواجبة هى؟ فقال ضحى رسول الله صلى الله عليه وسلم و المسلمون فأعادها عليه فقال أتعقل؟ ضحى رسول الله صلى الله عليه وسلم و المسلمون
”ایک آدمی نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے قربانی کے متعلق دریافت کیا کہ کیا یہ واجب ہے؟ تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں نے قربانی کی ہے پھر اس نے دوبارہ آپ سے وہی سوال کیا تو آپ نے کہا:، کیا تم سمجھ رہے ہو؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں نے قربانی کی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 949]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ترمذي 260] ، [المشكاة 1475] ، [ترمذي 1506]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 949 in Urdu