الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مدینہ میں دس سال اقامت اور قربانی
حدیث نمبر: 950
أقام رسول الله صلى الله عليه وسلم بالمدينة عشر سنين يضحى
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں دس سال مقیم رہے اور (ہر سال) قربانی کرتے رہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 950]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف ترمذي 261]
شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 4955]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف ترمذي 261]
شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 4955]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 950 in Urdu