🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات اونی لباس میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 963
مات النبى صلى الله عليه وسلم فى الصوف...
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات اونی لباس میں ہوئی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 963]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر فرمایا ہے۔ [الموضوعات 49/3]
امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 224/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 157]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 963 in Urdu