🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کمر پر پٹکا باندھتے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 964
كان يلبس المنطقة
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم (کمر پر) پٹکا پہنا کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 964]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
حافظ عراقی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ مجھے اس کی کسی اصل کا علم نہیں ہوا۔ [تخريج الاحياء 2472]
مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 155] ، [الفوائد المجموعة ص: 187] ، [المغني عن حمل الاسفار 673/1]

الحكم على الحديث:
لا أصل له


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 964 in Urdu