الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
زرد جوتی پہننے سے خوشی کا احساس
حدیث نمبر: 966
من لبس نعلا صفراء لم يزل فى سرور ما دام لا بسها
”جس نے زرد جوتی پہنی وہ جب تک اسے پہنے رکھے گا خوشی میں رہے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 966]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابوحاتم رحمہ اللہ نے اسے جھوٹ اور من گھڑت کہا ہے۔ دیکھئے: [المقاصد الحسنة ص: 668] ، [الفوائد الموضوعة ص: 139] ، [الجد الحثيث ص:235] ، [الاسرار المرفوعة ص: 357]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 716]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 966 in Urdu