مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
اون پہننے اور اونٹ باندھ لینے سے تکبر کا خاتمہ
حدیث نمبر: 965
من اعتقل البعير ولبس الصوف فقد برى من الكبر
”جس نے اونٹ باندھ لیا اور اونی لباس پہنا وہ تکبر سے بری ہو گیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 965]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں قاسم يعمری راوی سخت ضعیف ہے۔ [تخريج الاحياء 7/8] ، [المغني عن حمل الاسفار 965/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 157]

الحكم على الحديث:
ضعيف
1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 965 in Urdu