🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

عقیق پہننے والا ہمیشہ خیر دیکھے گا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 971
من تختم بالعقيق لم يزل يرى خيرا
”جس نے عقیق کی انگوٹھی پہنی وہ ہمیشہ خیر و بھلائی دیکھتا رہے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 971]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے اور شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 57/3] ، [السلسلة الضعيفة 230]
مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 194] ، [اللآلي المصنوعة 230/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 158]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 971 in Urdu