🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

خضاب لگانے کے لیے پیسے خرچ کرنے کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 974
نفقة الدرهم فى سبيل الله بسبعمائة و نفقة درهم فى خضاب بسبعة آلاف
”اللہ کی راہ میں خرچ کرنا سات سو درہموں کے برابر ہے جب کہ خضاب لگانے کے لئے ایک درہم خرچ کرنا سات ہزار درہموں کے برابر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 974]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند میں یسع بن عیسیٰ راوی مجہول ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 160] ، [تنزية الشريعة 342/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 974 in Urdu