🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

زمرد پہننے کی ترغیب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 973
تختموا بالزمرد فانه يسر لا عسر فيه
”زمرد (ایک قیمتی پتھر) پہنو یہ آسان ہے اس میں کچھ مشکل نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 973]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ دیکھئے: [المقاصد الحسنة ص: 251] ، [تذكرة الموضوعات ص: 158] ، [كشف الخفاء 299/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 973 in Urdu