مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم داڑھی کاٹا کرتے تھے
حدیث نمبر: 979
كان يأخذ من لحيته من عرضها و طولها
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم لمبائی اور چوڑائی کی جانب سے اپنی داڑھی کاٹا کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 979]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ حوت رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن جوزی رحمہ الله نے اس روایت کو غیر ثابت کہا ہے۔ [أسنى المطالب ص: 209]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 288]
شیخ حوت رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن جوزی رحمہ الله نے اس روایت کو غیر ثابت کہا ہے۔ [أسنى المطالب ص: 209]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 288]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 979 in Urdu