🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

کنپٹی کے سوا بال اور داڑھی کاٹنے کی معانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 978
لا يأخذ أحدكم لحيته ولكن من الصدغين
”تم میں سے کوئی بھی داڑھی مت کاٹے تاہم کنپٹی کے بال کاٹ سکتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 978]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
اس کی سند میں ابراہیم بن ہیثم راوی ہے جسے اہل علم نے کذاب کہا ہے۔ دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 198] ، [اللآلي المصنوعة 226/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 160]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 52/3]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3990]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 978 in Urdu