مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
گلاب کے پھول کی تخلیق عرق مصطفیٰ سے
حدیث نمبر: 984
ان الورد خلق من عرق النبى صلى الله عليه وسلم
”یقیناً گلاب کا پھول نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پسینے سے پیدا کیا گیا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 984]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام نووی رحمہ الله نے اس روایت کو غیرصحیح جبکہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [كما فى كشف الخفاء 258/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 216]
علامہ امیر کبیر مالکی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [النخبة البهية ص: 5]
علامہ احمد العامری رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الجد الحثيث ص: 252]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 984 in Urdu