🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

گلاب کے پھول کی تخلیق عرق مصطفیٰ سے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 985
ليلة أسرى بى سقط الى الأرض من عرقى فنبت منه الورد فمن أحب أن يشم رائحتى فليشم الورد
”جس رات مجھے سیر کرائی (یعنی شب معراج) اس رات زمین پر میرا کچھ پسینہ گر گیا پھر اس سے گلاب کا پھول اگا، پس جو چاہتا ہے کہ میری خوشبو سونگے وہ گلاب کو سونگھ لے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 985]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
ملاعلی قاری رحمہ الله، امام شوکانی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله اور امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 377] ، [الفوائد المجموعة ص: 196] ، [اللآلي المصنوعة 233/2] ، [الموضوعات 61/3]
مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 259/1] ، [تنزيه الشريعة 331/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 985 in Urdu