مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
خوشبو اور میٹھا ضرور استعمال کرنا چاہیے
حدیث نمبر: 986
اذا أتى أحدكم بالطيب فليصب منه و اذا أتى بالحلوى فليصب منها
”جب تم میں سے کسی کے پاس خوشبو لائی جائے تو وہ اسے ضرور لگائے اور جب میٹھی چیز لائی جائے تو اسے بھی ضرور کھائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 986]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
اس کی سند میں فضلۃ بن حصین راوی متہم ہے۔ دیکھئے: [مجمع الزوائد 46/5] ، [تذكرة الموضوعات ص: 161] ، [اللآلي المصنوعة 202/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 195]
اس کی سند میں فضلۃ بن حصین راوی متہم ہے۔ دیکھئے: [مجمع الزوائد 46/5] ، [تذكرة الموضوعات ص: 161] ، [اللآلي المصنوعة 202/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 195]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 986 in Urdu