🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

کندر فرشتوں کی خوشبو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 988
الكندر طيبى و طيب الملائكة...
”کندر (ایک خاردار درخت کا گوند) میری اور فرشتوں کی خوشبو ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 988]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ حوت رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [أسنى المطالب ص: 224]
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 197]
مزید دیکھئے: [النخبة البهية ص: 13] ، [المقاصد الحسنة ص: 523] ، [تذكرة الموضوعات ص: 161]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 988 in Urdu