مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نرگس کا پھول ضرور سونگھو خواہ زندگی میں ایک ہی بار ہی
حدیث نمبر: 989
شموا النرجس ولو فى اليوم مرة ولو فى الشهر مرة ولو فى السنة مرة ولو فى الدهر مرة
”نرگس کا پھول ضرور سونگھو خواہ دن میں ایک بار، خواہ مہینے میں ایک بار، خواہ سال میں ایک بار خواہ زندگی میں ہی ایک بار۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 989]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 196]
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 196]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 989 in Urdu