مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ہر ماہ پچھنے لگوانا اور ہر سال دواء لینا
حدیث نمبر: 990
كان يكتحل كل ليلة و يحتجم كل شهر و يشرب الدواء كل سنة
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر رات سرمہ ڈالتے، ہر ماہ پچھنے لگواتے اور ہر سال دوا پیتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 990]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں ایک حدیثیں گھڑنے والا راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 263]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 4600]
امام شوکانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں ایک حدیثیں گھڑنے والا راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 263]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 4600]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 990 in Urdu