🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سخی کے کھانے میں شفاء
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 999
طعام البخيل داء و طعام السخى شفاء
”بخیل کا کھانا بیماری جب کہ سخی کا کھانا شفاء ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 999]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
ملاعلی قاری رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے منکر، امام ذہبی رحمہ الله نے اسے جھوٹ اور امام ابن عدی رحمہ الله نے اسے باطل کہا ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 240]
مزید دیکھئے: [الدرر المنتثرة للسيوطي ص: 13] ، [الفوائد الموضوعة ص: 100] ، [كشف الخفاء 38/2]

الحكم على الحديث:
باطل


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 999 in Urdu