🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معدہ بیماریوں کا گھر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1000
المعدة بيت الداء والحمية أصل الدواء
”معدہ بیماریوں کا گھر ہے اور پرہیز دواء کی اصل ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1000]
تخریج الحدیث: { «ليس بحديث» }:
ملاعلی قاری رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ عرب کے ایک طبیب حارث بن کلده کا قول ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان نہیں۔ [الاسرار المرفوعة ص: 320] ، دیگر اہل علم نے بھی اسے اطباء کا قول ہی قرار دیا ہے۔
دیکھئے: [أسنى المطالب ص: 190] ، [أحاديث لاتصح ص: 5] ، [الاسرائيليات والموضوعات ص: 15] ، [المقاصد الحسنة ص: 313] ، [النخبة البهية ص: 17] ، [تذكرة الموضوعات ص: 206] ، [كشف الخفاء 366/1]

الحكم على الحديث:
ليس بحديث


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1000 in Urdu