مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اونٹنی گائے، بکری یا اور کسی جانور کے تھنوں میں دودھ جمع رکھ کر اس کو فروخت کرنا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ایسی بکری خریدے جس کے تھن میں دودھ روکا گیا تھا، تو اس نے بکری کا دودھ دوہا۔ اگر تو خوش ہو تو اسے رکھ لے اور اگر ناراض ہو تو (اسے واپس کر دے) اور دودھ کے عوض ایک صاع کھجور دے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1023]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1023 in Urdu