مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
زناکار غلام کی بیع (جائز ہے یا نہیں؟)۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب لونڈی زنا کرے اور اس پر ارتکاب ثابت ہو جائے تو اس کو سزا دینی چاہیے اور صرف ڈانٹنے پر اکتفا نہ کرے۔ اگر وہ پھر زنا کرے تو دوبارہ اس کو سزا دے اور صرف ڈانٹنے پر اکتفا نہ کرے۔ پھر اگر تیسری بار بھی زنا کرے تو اس کو فروخت کر دے اگرچہ بالوں کی ایک رسی کے بدلے ہی سہی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1024]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1024 in Urdu