مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جب رکوع سے اپنا سر اٹھائے تو اس وقت اطمینان سے کھڑا ہونا چاہیے۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کی کیفیت بیان کرتے تھے تو وہ نماز پڑھ کر بتاتے تھے پس جس وقت وہ اپنا سر رکوع سے اٹھاتے تو کھڑے ہو جاتے تھے یہاں تک کہ ہم کہتے کہ یقیناً آپ (سجدے میں جانا) بھول گئے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 461]