🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جمعہ کے دن گرمی زیادہ ہو تو کیا جائے؟
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب خوب سردی ہوتی تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز جلدی پڑھتے تھے وہ جب گرمی زیادہ ہوتی تھی تو نماز کو ٹھنڈا کر کے (ٹھنڈے وقت) پڑھتے تھے یعنی جمعہ کی نماز۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 506]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 506 in Urdu