🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. باب إحياء الموات
بے آباد و بنجر زمین کو آباد کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 778
وعن ابن عباس أن الصعب بن جثامة الليثي أخبره أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «‏‏‏‏لا حمى إلا لله ولرسوله» .‏‏‏‏ رواه البخاري.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ مصعب بن جثامہ لیثی رضی اللہ عنہ نے ان کو بتایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ اور اس کے رسول کے سوا کسی کیلئے جائز نہیں کہ وہ اپنے لئے چراگاہ مخصوص کر لے۔“ (بخاری) [بلوغ المرام/حدیث: 778]
«وَعَنِ» اور سے – «ابْنِ عَبَّاسٍ» ابن عباس – «أَنَّ» کہ – «الصَّعْبَ بْنَ جَثَّامَةَ اللَّيْثِيَّ» صعب بن جثامہ لیثی نے – «أَخْبَرَهُ» انہیں خبر دی – «أَنَّ» کہ – «النَّبِيَّ» نبی – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «قَالَ» نے فرمایا: – «لَا حِمَى» کوئی چراگاہ مخصوص نہیں – «إِلَّا لِلَّهِ» سوائے اللہ کے لیے – «وَلِرَسُولِهِ» اور اس کے رسول کے لیے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «الْبُخَارِيُّ» بخاری نے۔
اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا صعب بن جثامہ لیثی رضی اللہ عنہ نے انہیں بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”(کسی چراگاہ کو) مخصوص (ممنوعہ) کرنا صرف اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہے۔“ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 778]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، المساقاة، باب لا حمي إلا لله ولرسوله صلي الله عليه وسلم، حديث:2370.»

الحكم على الحديث:
صحيح


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحيح البخاري
3012
لا حمى إلا لله ولرسوله
صحيح البخاري
2370
لا حمى إلا لله ولرسوله
سنن أبي داود
3083
لا حمى إلا لله ولرسوله
سنن أبي داود
3084
لا حمى إلا لله
بلوغ المرام
778
لا حمى إلا لله ولرسوله
بلوغ المرام
1092
هم منهم
مسندالحميدي
800
لا حمى إلا لله ورسوله
Bulughul Maram Hadith 778 in Urdu