الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
عدت، سوگ اور استبراء رحم کا بیان
حدیث نمبر: 946
وعن عائشة رضي الله عنها قالت: أمرت بريرة أن تعتد بثلاث حيض. رواه ابن ماجه ورواته ثقات لكنه معلول.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ بریرہ کو حکم دیا گیا کہ وہ تین حیض عدت گزارے۔ اسے ابن ماجہ نے روایت کی ہے۔ اس کے راوی ثقہ ہیں، لیکن یہ روایت معلول ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 946]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه، الطلاق، باب خيار الأمة إذا أعتقت، حديث:2077، الثوري عنعن.»
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن ابن ماجه |
2077
| أمرت بريرة أن تعتد بثلاث حيض |
بلوغ المرام |
946
| امرت بريرة ان تعتد بثلاث حيض |
بلوغ المرام کی حدیث نمبر 946 کے فوائد و مسائل
علامه صفي الرحمن مبارك پوري رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث بلوغ المرام 946
تخریج:
«أخرجه ابن ماجه، الطلاق، باب خيار الأمة إذا أعتقت، حديث:2077، الثوري عنعن.» تشریح:
1. مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے یہاں سنداً ضعیف قرار دیا ہے جبکہ سنن ابن ماجہ میں حسن قرار دیا ہے۔
دیکھیے: (سنن ابن ماجہ اردو طبع دارالسلام‘ حدیث: ۲۰۷۷) اور تحسین حدیث والی رائے ہی اقرب الی الصواب معلوم ہوتی ہے۔
واللّٰہ أعلم۔
2. لونڈی کو‘ آزاد ہونے سے‘ نکاح فسخ کرنے کا جو اختیار حاصل ہوتا ہے اگر وہ اس اختیار کو استعمال کر کے الگ ہو جائے تو طلاق کی طرح تین حیض عدت گزارنی پڑے گی۔
«أخرجه ابن ماجه، الطلاق، باب خيار الأمة إذا أعتقت، حديث:2077، الثوري عنعن.»
1. مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے یہاں سنداً ضعیف قرار دیا ہے جبکہ سنن ابن ماجہ میں حسن قرار دیا ہے۔
دیکھیے: (سنن ابن ماجہ اردو طبع دارالسلام‘ حدیث: ۲۰۷۷) اور تحسین حدیث والی رائے ہی اقرب الی الصواب معلوم ہوتی ہے۔
واللّٰہ أعلم۔
2. لونڈی کو‘ آزاد ہونے سے‘ نکاح فسخ کرنے کا جو اختیار حاصل ہوتا ہے اگر وہ اس اختیار کو استعمال کر کے الگ ہو جائے تو طلاق کی طرح تین حیض عدت گزارنی پڑے گی۔
[بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث/صفحہ نمبر: 946]
تخریج الحدیث کے تحت دیگر کتب سے حدیث کے فوائد و مسائل
مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث2077
آزاد ہو جانے کے بعد لونڈی کو اختیار ہے کہ وہ اپنے شوہر کے پاس رہے یا نہ رہے۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ بریرہ رضی اللہ عنہا کو حکم دیا گیا کہ وہ تین حیض عدت گزاریں۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطلاق/حدیث: 2077]
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ بریرہ رضی اللہ عنہا کو حکم دیا گیا کہ وہ تین حیض عدت گزاریں۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطلاق/حدیث: 2077]
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
لونڈی کو آزاد ہونے سے نکاح فسخ کرنے جو اختیار حاصل ہوتا ہے اگر وہ اس اختیار کو استعمال کر کے الگ ہوجائے تو طلاق کی طرح تین حیض عدت گزارنی پڑے گی۔
فوائد و مسائل:
لونڈی کو آزاد ہونے سے نکاح فسخ کرنے جو اختیار حاصل ہوتا ہے اگر وہ اس اختیار کو استعمال کر کے الگ ہوجائے تو طلاق کی طرح تین حیض عدت گزارنی پڑے گی۔
[سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 2077]