پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. باب فى ميراث أهل الشرك وأهل الإسلام:
مشرک اور مسلم کی میراث کا بیان
حدیث نمبر: 3031
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْكَافِرَ، وَلَا الْكَافِرُ الْمُسْلِمَ".
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان کافر کا وارث نہیں ہو سکتا اور نہ کافر مسلمان کا وارث ہو سکتا ہے۔“ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3031]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3041] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 6764] ، [مسلم 1614] ، [أبوداؤد 2909] ، [ترمذي 2108] ، [ابن ماجه 2729] ، [أبويعلی 4757] ، [ابن حبان 6033] ، [الحميدي 551] ۔ نیز آگے بھی یہ حدیث آرہی ہے۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 6764] ، [مسلم 1614] ، [أبوداؤد 2909] ، [ترمذي 2108] ، [ابن ماجه 2729] ، [أبويعلی 4757] ، [ابن حبان 6033] ، [الحميدي 551] ۔ نیز آگے بھی یہ حدیث آرہی ہے۔
وضاحت: (تشریح احادیث 3020 سے 3031)
یعنی باپ مسلمان ہو اور بیٹا کافر تو باپ بیٹے کا وارث نہیں ہوگا، اور بیٹا کافر باپ مسلمان ہو تب بھی بیٹا باپ کا وارث نہ ہوگا۔
یعنی باپ مسلمان ہو اور بیٹا کافر تو باپ بیٹے کا وارث نہیں ہوگا، اور بیٹا کافر باپ مسلمان ہو تب بھی بیٹا باپ کا وارث نہ ہوگا۔
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 3031 in Urdu
عمرو بن عثمان الأموي ← أسامة بن زيد الكلبي