پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. باب فى ميراث أهل الشرك وأهل الإسلام:
مشرک اور مسلم کی میراث کا بیان
حدیث نمبر: 3034
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْكَافِرَ، وَلَا الْكَافِرُ الْمُسْلِمَ".
اس حدیث کا ترجمہ اور تخریج وہی ہے جو اوپر گزری۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3034]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3044] »
اس حدیث کا ترجمہ اور تخریج وہی ہے جو اوپر گذری۔
اس حدیث کا ترجمہ اور تخریج وہی ہے جو اوپر گذری۔
وضاحت: (تشریح احادیث 3032 سے 3034)
ان تمام آثار اور احادیث سے ثابت ہوا کہ مسلم غیرمسلم کا اور غیرمسلم مسلمان کا وارث نہ ہوگا۔
ان تمام آثار اور احادیث سے ثابت ہوا کہ مسلم غیرمسلم کا اور غیرمسلم مسلمان کا وارث نہ ہوگا۔
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 3034 in Urdu
عمرو بن عثمان الأموي ← أسامة بن زيد الكلبي