مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
73. الدعاء قبل الطعام
کھانے سے پہلے کی دعا
حدیث نمبر: 192
مَنْ أَطْعَمَهُ اللَّهُ الطَّعَامَ فَلْيَقُلْ:
"اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ
وَأَطْعِمْنَا خَيْراً مِنْهُ"،
وَمَنْ سَقَاهُ اللَّهُ لَبَناً فَلْيَقُلْ
"اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ
وَزِدْنَا مِنْهُ"
”اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کو اللہ تعالی کھانا کھلائے تو اسے چاہئے کہ وہ یہ کہے: «اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ، وَأَطْعِمْنَا خَيْرًا مِنْهُ» ”اے اللہ! ہمارے لئے اس کھانے میں برکت دے اور ہمیں اس سے بہتر کھانا کھلا۔“ «اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ، وَزِدْنَا مِنْهُ» اے اللہ! ہمارے لئے اس میں برکت ڈال اور ہمیں اس سے زیادہ عطا کر۔“ [اسناده ضعيف، سنن ابي داؤد: 3730، سنن ترمذي: 3455]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 192]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 192]
Hisnul Muslim Hadith 192 in Urdu