مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
74. الدعاء عند الفراغ من الطعام
کھانا کھانےسے فارغ ہونے کی دعائیں
حدیث نمبر: 194
الحَمْدُ لِلَٰهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ غَيْرَ مَكْفِىٍّ وَّلَا مُوَدَّعٍ وَلَا مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبُّنَا
”تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، بہت زیادہ تعریف، پاکیزہ، بابرکت، جسے کافی نہیں سمجھا گیا، نہ ہی اسے الوداع کیا گیا، اور نہ ہی اس سے بے پرواہ ہوا گیا اے ہمارے رب۔“ [صحيح بخاري5458، سنن ترمذي3456، ببعض الاختلاف]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 194]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 194]
Hisnul Muslim Hadith 194 in Urdu