🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

74. الدعاء عند الفراغ من الطعام
کھانا کھانےسے فارغ ہونے کی دعائیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 193
الحَمْدُ لِلَٰهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ
تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے یہ کھانا کھلایا اور مجھے میری کسی طاقت اور قوت کے بغیر عطا کیا۔ [حسن، سنن ابي داؤد: 4023، سنن ترمذي: 3458] ، [سنن ابن ماجه: 3285، المستدرك للحاكم: 192/4ح7409]
امام ترمذی رحمہ اللہ نے کہا: حسن غریب ہے۔
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 193]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 194
الحَمْدُ لِلَٰهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ غَيْرَ مَكْفِىٍّ وَّلَا مُوَدَّعٍ وَلَا مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبُّنَا
تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، بہت زیادہ تعریف، پاکیزہ، بابرکت، جسے کافی نہیں سمجھا گیا، نہ ہی اسے الوداع کیا گیا، اور نہ ہی اس سے بے پرواہ ہوا گیا اے ہمارے رب۔ [صحيح بخاري5458، سنن ترمذي3456، ببعض الاختلاف]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 194]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں