🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. دعاء المسافر إذا أسحر
مسافر کی دعا جب صبح کرے​
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 226
سَمِعَ سَامِعٌ بِحَمْدِ اللهِ وَحُسْنِ بَلَائِهِ عَلَيْنَا، رَبَّنَا صَاحِبْنَا وَأَفْضِلْ عَلَيْنَا، عَائِذًا بِاللهِ مِنَ النَّارِ
”سننے والے نے اللہ کی تعریف سنی اور ہم پر اس کی اچھی نعمتوں کو اے ہمارے رب ہمارا ساتھی بن جا، اور ہم پر فضل فرمانا، آگ سے اللہ کی پناہ میں آتے ہوئے۔“ [صحيح مسلم: 2718]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 226]


Hisnul Muslim Hadith 226 in Urdu