صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
2. باب الطيب والسواك يوم الجمعة:
باب: جمعہ کے دن خوشبو لگانے اور مسواک کرنے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 849 ترقیم شاملہ: -- 1963
وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ ، حَدَّثَنَا بَهْزٌ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " حَقٌّ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ، أَنْ يَغْتَسِلَ فِي كُلِّ سَبْعَةِ أَيَّامٍ، يَغْسِلُ رَأْسَهُ وَجَسَدَهُ ".
طاوس نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی آپ نے فرمایا: ”ہر مسلمان پر اللہ تعالیٰ کا حق ہے کہ وہ ہر سات دنوں میں (کم سے کم) ایک بار نہائے اپنا سر اور اپنا جسم دھوئے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الجمعة/حدیث: 1963]
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کا ہر مسلمان پر حق ہے کہ وہ ہر ہفتے میں ایک بار نہائے، اپنے سر اور اپنے جسم کو دھوئے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الجمعة/حدیث: 1963]
ترقیم فوادعبدالباقی: 849
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
882
| إذا راح أحدكم إلى الجمعة فليغتسل |
صحيح مسلم |
1963
| حق لله على كل مسلم أن يغتسل في كل سبعة أيام يغسل رأسه وجسده |
صحيح مسلم |
1956
| إذا جاء أحدكم إلى الجمعة فليغتسل |
سنن أبي داود |
340
| إذا أتى أحدكم الجمعة فليغتسل |
Sahih Muslim Hadith 1963 in Urdu
طاوس بن كيسان اليماني ← أبو هريرة الدوسي