صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
9. باب صَلاَةِ الْجُمُعَةِ حِينَ تَزُولُ الشَّمْسُ:
باب: سورج ڈھلنے کے وقت جمعہ کی نماز پڑھنے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 859 ترقیم شاملہ: -- 1991
وحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ ، وَيَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، قَالَ يَحْيَى : أَخْبَرَنَا، وقَالَ الْآخَرَانِ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَهْلٍ ، قَالَ: " مَا كُنَّا، نَقِيلُ وَلَا نَتَغَدَّى، إِلَّا بَعْدَ الْجُمُعَةِ ". زَادَ ابْنُ حُجْرٍ: فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
عبداللہ بن مسلمہ بن قعنب، یحییٰ بن یحییٰ اور علی بن حجر میں سے یحییٰ نے کہا: ہمیں خبر دی اور دوسرے دونوں نے کہا: ہم سے حدیث بیان کی عبدالعزیز بن ابی حازم نے اپنے والد ابوحازم سے، انہوں نے حضرت سہیل رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: ہم جمعہ کے بعد ہی قیلولہ کرتے اور کھانا کھاتے تھے۔ (علی) ابن حجر نے اضافہ کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں۔ [صحيح مسلم/كتاب الجمعة/حدیث: 1991]
حضرت سہل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”ہم قیلولہ اور کھانا جمعہ کے بعد کھاتے تھے۔“ ابن حجر رحمہ اللہ کی روایت میں اضافہ ہے: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں۔“ [صحيح مسلم/كتاب الجمعة/حدیث: 1991]
ترقیم فوادعبدالباقی: 859
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
941
| نصلي مع النبي الجمعة ثم تكون القائلة |
صحيح مسلم |
1991
| ما كنا نقيل ولا نتغدى إلا بعد الجمعة |
جامع الترمذي |
525
| ما كنا نتغذى في عهد رسول الله ولا نقيل إلا بعد الجمعة |
سنن ابن ماجه |
1099
| ما كنا نقيل ولا نتغدى إلا بعد الجمعة |
Sahih Muslim Hadith 1991 in Urdu
سلمة بن دينار الأعرج ← سهل بن سعد الساعدي